🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37837 ترقیم الشثری: -- 39444
٣٩٤٤٤ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا يونس بن (ابي) (١) إسحاق عن العيزار بن حريث قال: نادى منادي رسول الله ﷺ يوم بدر: ليس لاحد من القوم -يعني امانا- إلا ابا البختري، فمن كان (اسره) (٢) فليخل سبيله، فإن رسول الله ﷺ قد امنه، فوجدوه قد قتل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ]: (أسيره).
(٣) مرسل؛ العيزار تابعي، وأخرجه ابن سعد ٢/ ٢٣.

حضرت عیزار بن حریث بیان کرتے ہیں کہ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی نے ندا کی۔ لوگوں (مشرکین) میں سے کسی کو بھی سوائے ابو البختری کے۔ امن نہیں حاصل ہے۔ پس جس کسی نے ابو البختری کو قید کیا ہے وہ اس کو رہا کر دے۔ کیونکہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو امان دیا ہے۔ پھر لوگوں نے ان کو مقتول پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39444، ترقيم محمد عوامة 37837)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39444 in Urdu