🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37851 ترقیم الشثری: -- 39458
٣٩٤٥٨ - حدثنا ابو اسامة عن سليمان بن المغيرة عن ثابت قال: قال: اصحاب ابي جهل (لابي جهل) (١) وهو (يسير) (٢) إلى رسول الله ﷺ يوم بدر: ارايت مسيرك إلى محمد (٣) ؟ اتعلم انه نبي؟ قال: نعم، ولكن متى كنا تبعا لعبد مناف (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) في [أ]: (يشير).
(٣) في [جـ، ي]: زيادة ﷺ.
(٤) مرسل؛ ثابت تابعي.

حضرت ثابت سے منقول ہے کہ ابو جہل کے ساتھیوں نے ابو جہل سے کہا۔ جبکہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بدر کے دن چل رہا تھا۔ محمد کی طرف اپنے جانے کا ہمیں بھی بتاؤ۔ کیا تم جانتے ہو کہ وہ نبی ہیں؟ ابو جہل نے کہا: ہاں! لیکن ہم عبد مناف کے پیرو کب سے ہیں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39458]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39458، ترقيم محمد عوامة 37851)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39458 in Urdu