مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
ترقیم عوامۃ: 37862 ترقیم الشثری: -- 39470
٣٩٤٧٠ - حدثنا عبد الله بن إدريس (عن مطرف عن ابي إسحاق عن البراء قال: عرضت انا وابن عمر على رسول الله ﷺ يوم بدر) (١) (فاستصغرنا) (٢) وشهدنا احدا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (واستصغرنا).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٩٥٦)، وأحمد (١٨٦٣٣).
حضرت براء سے روایت ہے کہ یوم بدر کو مجھے اور ابن عمر رضی اللہ عنہما کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا تو ہمیں چھوٹا سمجھا گیا اور ہم احد میں شریک ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39470، ترقيم محمد عوامة 37862)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39470 in Urdu