🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37879 ترقیم الشثری: -- 39487
٣٩٤٨٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان وإسرائيل عن ابي إسحاق عن البراء ابن عازب قال: كان عدة اصحاب النبي ﷺ ثلاثمائة وبضعة عشر، وكانوا يرون انهم عدة اصحاب طالوت يوم جالوت الذين جاوزوا معه النهر، وما جاوز معه النهر إلا مؤمن (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ صرح أبو إسحاق بالسماع عند البخاري (٣٩٥٧)، وأخرجه البخاري (٣٩٥٩)، وأحمد (١٨٥٥٥).
حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی تعداد (یوم بدر کو) تین سو دس سے کچھ اوپر تھی۔ اور صحابہ کا خیال یہ تھا کہ وہ اس تعداد میں ہیں جس تعداد نے یوم جالوت کو حضرت طالوت کے ہمراہ نہر کو پار کیا تھا۔ اور ان کے ہمراہ نہر کو صرف اہل ایمان ہی نے پار کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39487]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39487، ترقيم محمد عوامة 37879)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39487 in Urdu