🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37880 ترقیم الشثری: -- 39488
٣٩٤٨٨ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن معاذ بن رفاعة ابن رافع الانصاري ان ملكا اتى رسول الله ﷺ فقال: كيف اصحاب بدر (فيكم؟) (١) فقال:"افضل الناس"، فقال الملك: وكذلك من شهد بدرا من الملائكة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (فكم).
(٢) مرسل؛ معاذ تابعي، أخرجه ابن أبي عاصم في الآحاد (٣٣٨)، والبيهقي في دلائل النبوة ٣/ ١٥١، وورد من حديث يحيى عن معاذ بن رفاعة عن أبيه، أخرجه البخاري (٣٩٩٢).

حضرت معاذ بن رفاعہ بن رافع انصاری سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس فرشتہ حاضر ہوا اور اس نے کہا۔ صحابہ میں اصحابِ بدر کا کیا مقام ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ سب سے افضل لوگ ہیں۔ فرشتہ نے عرض کیا۔ فرشتوں میں یہی مقام ان فرشتوں کا ہے جو بدر کی جنگ میں شریک ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39488]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39488، ترقيم محمد عوامة 37880)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39488 in Urdu