🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37881 ترقیم الشثری: -- 39489
٣٩٤٨٩ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد ان عبيد الله بن ابي رافع كاتب علي اخبره انه سمع عليا يقول: قال رسول الله ﷺ:"إنه قد شهد بدرا -يعني (حاطب) (١) بن ابي بلتعة- وما يدريك لعل الله قد اطلع على اهل بدر فقال: اعملوا ما شئتم فقد غفرت لكم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ي]: (خاطب).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٠٧)، ومسلم (٢٤٩٤).

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ یہ، حاطب بن ابی بلتعہ، بدر میں شریک ہوچکا ہے۔ اور تمہیں کیا معلوم ہے: شاید اللہ تعالیٰ نے اہل بدر کے دل پر جھانک کر فرمایا: تم جو کچھ چاہو کرو۔ تحقیق میں نے تمہیں بخش دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39489]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39489، ترقيم محمد عوامة 37881)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39489 in Urdu