🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37885 ترقیم الشثری: -- 39493
٣٩٤٩٣ - حدثنا شبابة بن (سوار) (١) قال: (اخبرنا) (٢) ليث عن ابي الزبير (عن ⦗٤٦١⦘ جابر) (٣) ان عبدا لحاطب بن ابي بلتعة جاء رسول الله ﷺ يشتكي حاطبا، فقال: يا رسول الله ليدخلن حاطب النار، فقال رسول الله ﷺ:"كذبت لا يدخلها إنه قد شهد بدرا والحديبية" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سواد).
(٢) في [ب، ي]: (أنبأنا).
(٣) سقط من: [ط، هـ].
(٤) صحيح؛ الليث هو ابن سعد، والحديث أخرجه مسلم (٢١٩٥)، وأحمد (١٤٧٧١).

حضرت جابر سے روایت ہے کہ حاطب بن ابی بلتعہ کا غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حضرت حاطب کی شکایت کرنے کے لئے آیا اور عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! حاطب ضرور بالضرور آگ میں داخل کیا جائے گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو جھوٹ بولتا ہے۔ حاطب، آگ میں نہیں جائے گا۔ (کیونکہ) تحقیق وہ بدر اور حدیبیہ میں حاضر ہوا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39493]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39493، ترقيم محمد عوامة 37885)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39493 in Urdu