🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. غزوة بدر الكبرى (وما) كانت، وأمرها
بڑا غزوۂ بدر، اور جو کچھ ہوا،اور غزوہ بدر کے واقعات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37886 ترقیم الشثری: -- 39494
٣٩٤٩٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن يحيى بن سعيد (عن) (١) (عباية) (٢) (ابن) (٣) رفاعة عن جده رافع بن خديج قال: جاء (جبريل) (٤) او ملك إلى النبي ﷺ فقال: ما تعدون من شهد بدرا فيكم؟ قال:"خيارنا"، قال: كذلك هم عندنا خيار الملائكة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ي]: (عبابة).
(٣) في [س]: (عن).
(٤) في [هـ]: (جبرئيل).
(٥) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥٨٢٠)، وابن ماجه (١٦٠)، وابن حبان (٧٢٢٤)، وعبد بن حميد (٤٢٥)، والطبراني (٤٤١٢)، وأصله عند البخاري (٣٩٩٣).

حضرت رافع بن خدیج بیان کرتے ہیں کہ جبرائیل یا کوئی دوسرا فرشتہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے پوچھا: جو لوگ بدر میں حاضر ہوئے ہیں۔ انہیں آپ کیا شمار کرتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اپنے میں افضل شمار کرتے ہیں۔ اس نے جواب میں کہا: اسی طرح وہ فرشتے ہمارے ہاں بہترین فرشتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39494، ترقيم محمد عوامة 37886)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39494 in Urdu