🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37908 ترقیم الشثری: -- 39516
٣٩٥١٦ - حدثنا شبابة قال: حدثنا ليث بن سعد عن ابن شهاب عن عبد الرحمن ابن كعب بن مالك ان جابر بن عبد الله اخبره ان النبي ﵊ كان يجمع بين الرجلين من قتلى احد في الثوب الواحد، ثم يقول:"ايهم اكثر اخذا للقرآن"، فإذا اشير له إلى احدهما قدمه في اللحد، وقال:"انا شهيد على هؤلاء يوم القيامة"، وامر بدفنهم بدمائهم، (ولم يصل عليهم) (١) ولم يغسلوا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٣٤٣)، وأبو داود (٣١٣٨).

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اُحد کے مقتولین میں سے دو دو آدمیوں کو ایک کپڑے میں اکھٹا کرتے تھے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوچھتے۔ ان میں سے قرآن مجید کو زیادہ جاننے والا کون ہے؟ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو قبر میں پہلے اتارتے اور فرماتے۔ میں ان لوگوں پر قیامت کے دن گواہ ہوں گا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقتولین کو ان کے خون سمیت دفن کرنے کا حکم دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان پر جنازہ بھی نہیں پڑھایا اور انہیں غسل بھی نہیں دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39516، ترقيم محمد عوامة 37908)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39516 in Urdu