مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 37911 ترقیم الشثری: -- 39519
٣٩٥١٩ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: حدثني محمد بن صالح قال: حدثني يزيد بن (زيد) (٢) مولى ابي اسيد البدري عن ابي اسيد قال: انا مع رسول الله ﷺ (على) (٣) قبر حمزة، فمدت النمرة على راسه فانكشفت رجلاه، فجذبت على رجليه فانكشف راسه، فقال رسول الله ﷺ:"مدوها على راسه، واجعلوا على رجليه شجر الحرمل" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الخباب).
(٢) في [ق]: (زياد).
(٣) سقط من: [ي]، وفي [هـ]: (في).
(٤) مجهول؛ لجهالة يزيد بن زيد، أخرجه الطبراني (٢٩٤٠) و ١٩/ (٥٨٧)، وابن سعد ٣/ ١٥، والبخاري في التاريخ ٨/ ٣٣٥، والشاشي (١٥٢٠).
حضرت ابی اسید سے روایت ہے۔ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حضرت حمزہ کی قبر پر تھے۔ پس چادر حضرت حمزہ کے سر کی طرف کھینچی گئی تو آپ کے پاؤں کھل گئے۔ پھر چادر آپ کے پاؤں کی طرف کھینچی گئی تو آپ کا سر مبارک کھل گیا۔ اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ چادر ان کے سر کی طرف کھینچ دو اور ان کے پاؤں پر حرمل کے پتے ڈال دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39519، ترقيم محمد عوامة 37911)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39519 in Urdu