مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 37913 ترقیم الشثری: -- 39521
٣٩٥٢١ - حدثنا عيسى بن يونس عن محمد بن إسحاق قال: اخبرني ابي عن رجال من بني سلمة قالوا: لما صرف معاوية عينه التي تمر على قبور الشهداء جرت عليهما فبرز قبرهما، فاستصرخ عليهما فاخرجناهما يتثنيان تثنيا كانما ماتا ⦗٤٧٠⦘ بالامس، عليهما بردتان قد غطوا بهما على وجوههما وعلى ارجلهما من نبات الإذخر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة الرجال، وانظر: تاريخ المدينة لابن شبه (٣٧٠).
بنو سلمہ کے کچھ لوگ بیان کرتے ہیں کہ جب حضرت امیر معاویہ نے شہداء کی قبر کے پاس سے گزرنے والا چشمہ جاری فرمایا تو وہ چشمہ دو شہیدوں کی قبر پر سے گزرا تو ان کی قبر کھل گئی۔ پس لوگوں نے ان کے بارے میں فریاد کی تو ہم نے ان دونوں کو باہر نکالا۔ وہ دونوں یوں لپٹے ہوئے تھے کہ گویا کل ہی مرے ہیں۔ ان پر دو چادریں تھیں۔ جن کے ذریعہ سے ان کے چہروں کو ڈھانپ دیا گیا تھا اور ان کے قدموں پر اذخر کی بوٹی پڑی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39521، ترقيم محمد عوامة 37913)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39521 in Urdu