🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37914 ترقیم الشثری: -- 39522
٣٩٥٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن الاسود) (١) (بن) (٢) قيس عن (نبيح) (٣) عن جابر قال: قال لي ابي عبد الله: اي ابني لولا (نسيات) (٤) اخلفهن من بعدي من اخوات وبنات لاحببت ان اقدمك امامي، ولكن كن في نظاري المدينة قال: فلم البث ان جاءت بهما عمتي قتيلين -يعني: اباه وعمه-، قد عرضتهما على بعير (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، ع، هـ]: (عن).
(٣) في [س]: (بلبح).
(٤) في [جـ]: (نساء)، وفي [أ، ق، هـ]: (بنيات).
(٥) صحيح.

حضرت جابر سے روایت ہے کہ مجھے میرے والد عبد اللہ نے کہا۔ اے میرے بیٹے! اگر یہ چھوٹی بہنیں اور بیٹیاں، جنہیں میں پیچھے چھوڑ رہا ہوں، نہ ہوتی تو میں اس بات کو پسند کرتا کہ تجھے اپنے سے آگے کرتا۔ لیکن (اب) تم مدینہ میں میرے نظیر بن کر رہو۔ راوی کہتے ہیں۔ پھر جلد ہی میری پھوپھی ان دونوں کو … ان کے والد اور چچا کو … مقتول حالت میں لے آئی۔ ان دونوں کو اس نے اونٹ پر ڈالا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39522]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39522، ترقيم محمد عوامة 37914)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39522 in Urdu