مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 37915 ترقیم الشثری: -- 39523
٣٩٥٢٣ - حدثنا علي بن هاشم عن ابن ابي ليلى عن الحكم عن مقسم عن ابن عباس قال: قتل رجل من المشركين يوم احد (فاراد) (١) المشركون ان يدوه فابى فاعطوه حتى بلغ الدية فابى (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ي]: (فلما).
(٢) ضعيف؛ لسوء حفظ ابن أبي ليلى.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ احد کے دن مشرکین میں سے ایک آدمی قتل کردیا گیا تو مشرکین نے اس کی دیت دینے کا ارادہ کیا، ورثاء کی طرف سے انکار ہو تو انہوں نے دیت کے بقدر دینے کا فیصلہ کیا لیکن پھر بھی انکار ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39523]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39523، ترقيم محمد عوامة 37915)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39523 in Urdu