مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
26. هذا ما حفظ أبو بكر في أحد وما جاء فيها
یہ وہ احادیث ہیں جنہیں واقعہ اُحد اور اس کے حالات کے بارے میں ابو بکر (ابن شیبہ) نے محفوظ کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 37949 ترقیم الشثری: -- 39558
٣٩٥٥٨ - حدثنا خالد بن مخلد قال: (حدثنا) (١) مالك بن انس عن عبد الله بن ابي بكر عن رجل قال: هشمت البيضة على (راس) (٢) رسول الله ﷺ يوم احد، وكسرت رياعيته، وجرح في وجهه، ودووي بحصير محرق وكان علي بن ابي طالب ينقل إليه الماء في (الحجفة) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) في [هـ]: (الجحفة).
(٤) مجهول؛ لإبهام الرجل.
ایک آدمی روایت کرتے ہیں کہ احد کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر مبارک پر خود ٹوٹ گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندان شہید ہوگئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ مبارک زخمی ہوگیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جلی ہوئی چٹائی کے ذریعہ دوا کی گئی۔ اور علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ڈھال میں پانی لا رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39558، ترقيم محمد عوامة 37949)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39558 in Urdu