🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. غزوة الخندق
غزوہ خندق
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37978 ترقیم الشثری: -- 39593
٣٩٥٩٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم (عن عكرمة) (١) قال: لما كان يوم الخندق قام رجل من المشركين (٢) فقال: من يبارز؟ فقال رسول الله ﷺ:"قم يا زبير"، فقالت صفية: يا رسول الله (واحدي) (٣) ، فقال:"قم يا زبير"، فقام الزبير فقال (رسول) (٤) الله ﷺ:"ايهما علا (٥) ⦗٥٠٧⦘ صاحبه (قتله) (٦) "، فعلاه الزبير (فقتله) (٧) ، (ثم جاء) (٨) بسلبه فنفله النبي ﷺ (إياه) (٩) (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [أ، ب]: زيادة (فقام رجل).
(٣) في [ط، هـ]: (واجدي).
(٤) في [ع]: (يا رسول).
(٥) في [جـ، ي]: زيادة (على).
(٦) في [أ، ب]: (قتلاه).
(٧) في [جـ]: (قتله).
(٨) في [أ، ب]: (فجاء).
(٩) في [جـ]: (سلبه).
(١٠) مرسل؛ عكرمة تابعي، أخرجه البيهقي ٨/ ٣٠٦، وابن عساكر ١٨/ ٣٨٠، وورد مختصرًا عند عبد الرزاق (٩٤٧٠)، وسعيد بن منصور ١/ (٢٦٩٤)، وأبي عبيد في الأموال (٧٧٩).

حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ جب خندق کا دن تھا اور مشرکین میں سے ایک آدمی کھڑا ہوا اور پوچھا: کون مبارز بنے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے زبیر! کھڑے ہو جاؤ۔ حضرت صفیہ نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میرا ایک بیٹا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے زبیر! کھڑے ہو جاؤ۔ پس حضرت زبیر کھڑے ہوگئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ان دونوں میں سے جو اپنے ساتھی سے بلند ہوگا وہ دوسرے کو قتل کر دے گا۔ پس حضرت زبیر، اس سے بلند ہوگئے تو انہوں نے اس کو قتل کردیا۔ پھر حضرت زبیر، اس مقتول کا سامان لے کر آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ سامان انہی کو عطا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39593، ترقيم محمد عوامة 37978)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39593 in Urdu