🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. غزوة الخندق
غزوہ خندق
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37979 ترقیم الشثری: -- 39594
٣٩٥٩٤ - حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن يعلى بن حكيم والزبير بن (الخريت) (١) وايوب السختياني كلهم (عن عكرمة) (٢) ان نوفلا - (او) (٣) ابن نوفل- (تردى) (٤) به فرسه يوم الخندق فقتل، فبعث ابو سفيان إلى النبي ﷺ (بديته مائة من الإبل، فابى النبي ﷺ) (٥) (وقال) (٦) :"خذوه فإنه خبيث الدية، (خبيث (الجثة) (٧) " (٨) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (الحريث).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب]: (أر).
(٤) في [ع]: (تردا).
(٥) سقط من: [ي].
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) سقط من: [أ، ب].
(٨) في [ع]: (الجيفة).
(٩) مرسل؛ عكرمة تابعي.

حضرت عکرمہ سے روایت ہے کہ نوفل بن نوفل کو خندق والے دن اس کے گھوڑے نے گرا دیا اور وہ قتل ہوگیا۔ پس ابو سفیان نے اس کی دیت سو اونٹ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بھیجی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکار فرما دیا اور فرمایا: اس کو پکڑ لو۔ کیونکہ اس کی دیت بھی خبیث ہے اور اس کی لاش بھی خبیث ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39594]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39594، ترقيم محمد عوامة 37979)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39594 in Urdu