🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. (حديث فتح مكة)
فتح مکہ کی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38104 ترقیم الشثری: -- 39722
٣٩٧٢٢ - حدثنا حسين بن علي عن حمزة الزيات قال: لما كان يوم فتح مكة دخل رسول الله ﷺ من (اعلى) (١) مكة، ودخل خالد بن الوليد من اسفل مكة، ⦗٦٨⦘ قال: [فقال (رسول) (٢) الله ﷺ:"لا تقتلن"، فوضع يده في القتل، فقال رسول الله ﷺ:"لا تقتلن"، فوضع يده في القتل] (٣) ، فقال:"ما حملك على ما صنعت؟" فقال: يا رسول الله ما قدرت على ان لا اصنع إلا الذي (صنعت) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ع]: (أعلا).
(٢) في [س]: (يا رسول).
(٣) في [هـ]: تكرر ما بين المعكوفين.
(٤) في [س]: (صنعته).
(٥) مرسل؛ حمزة الزيات من تابعي التابعين.

حضرت حمزہ زیات روایت کرتے ہیں کہ جب فتح مکہ کا دن تھا تو جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کے بالائی حصہ سے داخل ہوئے اور حضرت خالد بن ولید مکہ کے نچلے حصہ سے داخل ہوئے۔ راوی کہتے ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم ارشاد فرمایا: تم ہرگز قتل نہ کرنا۔ پھر ان کا ہاتھ قتل میں ملوث ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم نے جو کچھ کیا اس پر تمہیں کس چیز نے ابھارا تھا؟ انہوں نے جواب دیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے جو کچھ کیا ہے میں اس کے سوا کسی بات کی قدرت نہیں رکھتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39722]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39722، ترقيم محمد عوامة 38104)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39722 in Urdu