🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. (حديث فتح مكة)
فتح مکہ کی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38105 ترقیم الشثری: -- 39723
٣٩٧٢٣ - حدثنا هوذة بن خليفة قال: (حدثنا) (١) ابن جريج قال (٢) : محمد بن جعفر حدثني حديثا رفعه إلى ابي سلمة بن سفيان وعبد الله بن عمرو عن عبد الله ابن السائب قال: حضرت رسول الله ﷺ يوم الفتح فصلى في قبل الكعبة، فخلع نعليه فوضعهما عن يساره، ثم استفتح سورة المؤمنين فلما جاء ذكر (عيسى او موسى) (٣) اخذته سعلة فركع (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [س]: زيادة (أخبرنا).
(٣) في [ع]: (موسى أو عيسى).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٤٥٥)، وأحمد ٣/ ٤١١ (١٥٤٣٤).

حضرت عبد اللہ بن سائب سے روایت ہے کہ فتح مکہ کے دن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کعبہ کی طرف رُخ کر کے نماز پڑھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے نعلین مبارک اتار کر اپنے بائیں طرف رکھے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورة المومنون شروع فرمائی۔ پھر جب حضرت عیسیٰ یا موسیٰ کا ذکر (سورۃ) میں آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھانسی آگئی چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع فرما لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39723]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39723، ترقيم محمد عوامة 38105)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39723 in Urdu