مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
35. ما (ذكر) في الطائف
وہ احادیث جو غزوہ طائف کے بارے میں ذکر ہوئی ہیں
ترقیم عوامۃ: 38115 ترقیم الشثری: -- 39733
٣٩٧٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) نافع بن عمر عن امية بن صفوان عن ابي بكر بن ابي زهير الثقفي عن ابيه انه سمع النبي ﷺ يقول في خطبته (بالنبا) (٢) او (بالنباوة) (٣) (و) (٤) -النباوة (٥) من الطائف-:"توشكون ان تعرفوا اهل الجنة من اهل النار وخياركم من شراركم"، قالوا: بم يا رسول الله؟ قال:"بالثناء الحسن والثناء السيء، انتم شهداء الله في الارض" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع، ي]: (أنبأنا).
(٢) في [ق، هـ]: (بالنباواة).
(٣) في [ق، هـ]: (بالنباواة).
(٤) في [س]: (أو).
(٥) في [جـ]: (البنيلاوة)، وفي [أ، ب، ط]: (البناوة)، وصوابه: (النباوة) كما في لسان العرب ومعجم البلدان والقاموس وغيرها.
(٦) مجهول؛ لجهالة أبي بكر بن أبي زهير الثقفي؛ أخرجه أحمد (١٥٤٣٩)، وابن ماجه (٤٢٢١)، والحاكم ١/ ١٢٠، والدولابي ١/ ٣٢، والطبراني ٢٠/ ٣٨٢، والبيهقي ١٠/ ١٢٣، وابن حبان (٧٣٨٤)، والفاكهي (٢٩٠٨)، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٦٠٢)، والطحاوي في شرح المشكل (٣٣٠٦)، والمزي ٣٣/ ٩١، وعبد بن حميد (٤٤٢).
حضرت ابوبکر بن ابی زہیر ثقفی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مقام نَبَاۃَ یا مقام نَبَاوَۃ میں … نباوہ طائف کا حصہ ہے۔ خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے خطبہ میں فرما رہے تھے۔ ”قریب ہے کہ تم اہل جنت کو اہل جہنم سے (جدا) پہچان لو۔ اور اپنے بہتر لوگوں کو بدتر لوگوں سے (جدا) پہچان لو۔“ لوگوں نے عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! کس ذریعہ سے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ”اچھی تعریف کے ذریعہ سے اور بُری تعریف کے ذریعہ سے، تم لوگ زمین میں خدا کے گواہ ہو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39733، ترقيم محمد عوامة 38115)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39733 in Urdu