🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. ما (ذكر) في الطائف
وہ احادیث جو غزوہ طائف کے بارے میں ذکر ہوئی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38117 ترقیم الشثری: -- 39735
٣٩٧٣٥ - (حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن عمرو بن شعيب قال: لما انصرف رسول الله ﷺ) (١) من حنين بعد الطائف قال:"ادوا الخياط والمخيط"، فإن الغلول نار (وعار) (٢) وشنار على اهله يوم القيامة إلا (الخمس) (٣) "، ثم تناول شعرة من بعير فقال:"ما لي من مالكم هذا إلا الخمس، ( (والخمس) (٤) مردود) (٥) عليكم" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ب]: (وبحار).
(٣) في [أ، ب]: (الخميس)، وفي [ق]: (خمس).
(٤) سقط من: [س].
(٥) (والخمس مردود) ذكره (مرة في النسخة)، ومرة أخرى في الحاشية من النسخة [أ، ب].
(٦) مرسل؛ عمرو بن شعيب تابعي، أخرجه مالك في الموطأ ٢/ ٤٥٧ (٩٧٧)، وعبد الرزاق (٩٤٩٨)، وورد من حديث عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده، أخرجه أحمد ٢/ ١٨٤ (٦٧٢٨)، وأبو داود (٢٦٩٤)، والنسائي (٦٥١٥)، والطبراني في الأوسط (١٨٦٤)، والبيهقي ٦/ ٣٣٦.

حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم طائف کے بعد حنین سے واپس ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”سوئی، دھاگہ (تک) جمع کروا دو۔ کیونکہ غنیمت میں خیانت جہنم ہے اور خیانت کرنے والے کے لئے قیامت کے دن عیب و رسوائی ہے۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ کا ایک بال پکڑا اور فرمایا ”میرے لئے تمہارے اس مال میں سے یہ بھی نہیں ہے سوائے خمس کے اور خمس بھی (انجام کے اعتبار سے) تمہاری طرف رد ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39735، ترقيم محمد عوامة 38117)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39735 in Urdu