🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. (ما حفظت) في (بعث) مؤتة
غزوہ مؤتہ میں بھیجنے کے بارے میں محفوظ روایات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38130 ترقیم الشثری: -- 39748
٣٩٧٤٨ - حدثنا يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (١) قطبة عن الاعمش عن عدي بن ثابت عن سالم بن ابي الجعد قال: اريهم النبي ﷺ في النوم فراى جعفرا ملكا ذا جناحين مضرجا بالدماء، وزيد مقابله على السرير، قال: وابن رواحة جالس معهم كانهم (معرضون) (٢) عنه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (معرضين).
(٣) مرسل؛ سالم تابعي، أخرجه الطبراني (١٤٦٨)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٦١)، وورد متصلًا من حديث أبي اليسر، أخرجه الطبراني ١٩/ ٣٧٨، وابن أبي عاصم في الجهاد (٢١٨)، وابن سعد ٢/ ١٣٠، وابن عساكر ٣٨/ ٢١٥.

حضرت سالم بن ابی جعد سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہداء مؤتہ… خواب میں دکھائے گئے۔ چناچہ آپ نے حضرت جعفر کو ایک ایسے فرشتے کی شکل میں دیکھا جس کے دو پر تھے اور وہ خون میں لتھڑے ہوئے تھے اور حضرت زید کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے مقابل تخت پر دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہتے ہیں۔ ابن رواحہ ان کے ساتھ یوں بیٹھے ہوئے تھے گویا کہ وہ ان سے اعراض کیے ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39748، ترقيم محمد عوامة 38130)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39748 in Urdu