🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. غزوة حنين وما جاء فيها
غزوہ حنین کے بارے میں منقول احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38139 ترقیم الشثری: -- 39757
٣٩٧٥٧ - حدثنا شريك عن ابي إسحاق عن البراء قال: لا والله ما ولى رسول الله ﷺ (١) يوم حنين دبره، قال: والعباس وابو سفيان (آخذان) (٢) بلجام بغلته وهو يقول:"انا النبي لا كذب … انا ابن عبد المطلب" (٣)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [ع]: (آخذين).
(٣) حسن؛ شريك صدوق، وقوله والعباس شاذ، وأصل الحديث أخرجه البخاري (٢٨٦٤)، ومسلم (١٧٧٦).

حضرت براء سے روایت ہے کہ نہیں خدا کی قسم! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حنین کی جنگ کے دن اپنی پشت نہیں پھیری۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عباس اور ابو سفیان، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خچر کی لگام کو پکڑے ہوئے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ رہے تھے۔ میں جھوٹا نبی نہیں ہوں میں تو عبد المطلب کا بیٹا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39757]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39757، ترقيم محمد عوامة 38139)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39757 in Urdu