🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. غزوة حنين وما جاء فيها
غزوہ حنین کے بارے میں منقول احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38140 ترقیم الشثری: -- 39758
٣٩٧٥٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن حميد عن انس قال: كان من دعاء النبي ﷺ يوم حنين:"اللهم إنك إن تشا لا تعبد بعد هذا اليوم" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٤٢٢٠)، والخطيب ٣/ ٣٩٤، وبنحوه مسلم (١٧٤٣).
حضرت انس سے روایت ہے کہ حنین کے دن، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دعاء یہ تھی۔ اے اللہ! اگر آپ چاہتے ہیں تو آج کے بعد آپ کی عبادت نہیں کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39758]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39758، ترقيم محمد عوامة 38140)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39758 in Urdu