🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. غزوة حنين وما جاء فيها
غزوہ حنین کے بارے میں منقول احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38146 ترقیم الشثری: -- 39765
٣٩٧٦٥ - حدثنا عبيد الله بن موسى عن موسى بن عبيدة قال: اخبرني عمر مولى (غفرة) (١) قال: نزل النبي ﷺ عن بغلة كان عليها فجعل يصرخ بالناس:"يا اهل سورة البقرة، يا اهل بيعة الشجرة، انا رسول الله (٢) ونبيه، (فتولوا) (٣) مدبرين" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (عفرة)، وفي [أ، هـ]: (عمرة).
(٢) في [جـ، ي]: زيادة ﷺ.
(٣) في [ع]: (وتولوا).
(٤) مرسل ضعيف؛ عمر تابعي ضعيف، وموسى ضعيف.

حضرت عمر مولیٰ غفرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس خچر پر تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس سے نیچے تشریف لائے اور لوگوں کو آواز دینے لگے۔ اے سورة بقرہ والو! … اے درخت کی (جگہ) بیعت کرنے والو! میں اللہ کا رسول ہوں (کیا یہ) لوگ پیٹھ پھیر کر چلے جائیں گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39765]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39765، ترقيم محمد عوامة 38146)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39765 in Urdu