🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. غزوة حنين وما جاء فيها
غزوہ حنین کے بارے میں منقول احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38147 ترقیم الشثری: -- 39766
٣٩٧٦٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) إسماعيل بن ابي خالد قال: رايت عبد الله بن (ابي) (٢) اوفى بيده ضربة فقلت: ما هذا؟ فقال: ضربتها يوم حنين، قال: قلت له: وشهدت مع رسول الله ﷺ حنينا؟ قال: نعم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع، ي]: (أنبأنا).
(٢) سقط من: [أ، س، ق، هـ].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٣١٤)، والحاكم (٦٤٣٣)، وأحمد ٤/ ٣٥٥ (١٩١٥٤).

حضرت اسمعیل بن ابی خالد روایت کرتے ہیں کہ میں نے عبد اللہ بن ابی اوفی کو دیکھا کہ ان کے ہاتھ میں زخم کے آثار تھے تو میں نے پوچھا۔ یہ کیا ہے؟ انہوں نے جواب دیا۔ غزوہ حنین کے دن میرے اس ہاتھ پر ضرب لگ گئی تھی۔ اسماعیل کہتے ہیں میں نے ان سے پوچھا: آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حنین میں حاضر ہوئے تھے۔ انہوں نے جواب دیا۔ ہاں! [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39766، ترقيم محمد عوامة 38147)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39766 in Urdu