مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. ما (حفظ) أبو بكر في غزوة تبوك
غزوہ تبوک کے بارے میں احادیث
ترقیم عوامۃ: 38160 ترقیم الشثری: -- 39780
٣٩٧٨٠ - حدثنا عبد الله بن المبارك عن معمر عن الزهري عن عبد الرحمن بن كعب (بن مالك) (١) عن ابيه قال: كان رسول الله ﷺ إذا اراد غزوة (ورى) (٢) بغيرها ⦗١١٠⦘ حتى كان غزوة تبوك، سافر رسول الله ﷺ في حر شديد واستقبل سفرا بعيدا، فجلى للمسلمين عن امرهم واخبرهم بذلك ليتاهبوا اهبة (عدوهم) (٣) واخبرهم بالوجه الذي يريد (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (وسمى).
(٣) في [ع]: (غدوهم).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٤٩)، ومسلم (٢٧٦٩).
حضرت عبد الرحمان بن کعب بن مالک، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی عادت یہ تھی کہ) جب کسی غزوہ کا ارادہ کرتے تو کسی دوسرے کے ساتھ توریہ فرما لیتے حتی کہ غزوہ تبوک پیش آیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تبوک کا سفر سخت گرمی میں کیا اور اس سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دور جگہ جانا تھا۔ چناچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسلمانوں کو ان کے معاملہ (یعنی غزوہ) کے بارے میں وضاحت فرما دی اور انہیں اس کی خبر دے دی تاکہ لوگ دشمن کے سامان کی شایان شان تیاری کرلیں۔ اور جس طرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارادہ تھا وہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو بتادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39780]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39780، ترقيم محمد عوامة 38160)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39780 in Urdu