مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. ما (ذكروا) في أهل نجران وما أراد النبي ﷺ (بهم)
اہل نجران کے بارے میں ذکر ہونے والی احادیث اور جو کچھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے ساتھ ارادہ کیا، اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 38175 ترقیم الشثری: -- 39797
٣٩٧٩٧ - حدثنا (معتمر) (١) عن ابيه عن قتادة قال: قال رسول الله ﷺ (لاسقف) (٢) نجران:"يا ابا الحارث اسلم"، فقال: إني مسلم، قال:"يا ابا الحارث اسلم"، قال: قد اسلمت قبلك، قال نبي الله ﷺ (٣) :"كذبت منعك من الإسلام ثلاثة: ادعاؤك لله ولدا، واكللك الخنزير، وشربك الخمر" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ق، هـ]: (معمر).
(٢) في [أ، ب]: (أشلق).
(٣) سقط من: [ع].
(٤) مرسل؛ قتادة تابعي.
حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نجران کے اسقف سے فرمایا۔ ”اے ابو الحارث! اسلام لے آؤ“ اس نے جواب دیا۔ میں تو مسلمان ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (دوبارہ) فرمایا۔ اے ابو الحارث! اسلام لے آؤ“ اس نے (دوبارہ) جواب میں کہا۔ تحقیق میں آپ سے پہلے ہی اسلام لے آیا ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تو جھوٹ بولتا ہے۔ تجھے تین چیزوں نے اسلام سے روکا ہے۔ تمہارا خدا کے لئے بیٹے کا دعویٰ کرنا۔ تمہارا خنزیر کھانا۔ تمہارا شراب پینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39797، ترقيم محمد عوامة 38175)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39797 in Urdu