🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38187 ترقیم الشثری: -- 39813
٣٩٨١٣ - حدثنا (١) ابن إدريس عن ابن جريج عن محمد بن علي قال: غسل النبي ﷺ في قميص، فولي علي سفلته، والفضل محتضنه، والعباس يصب الماء، قال: والفضل يقول: ارحني قطعت وتيني، إني لاجد شيئا ينزل علي، قال: وغسل من بئر سعد بن خيثمة بقباء، وهي البئر التي يقال لها: بئر (اريس) (٢) قال: وقد والله شربت منها واغتسلت (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: (أدرس)، وفي بعض المصادر: (بئر الغرس).
(٣) مرسل؛ محمد بن علي الباقر تابعي، وأخرجه عبد الرزاق (٦٠٧٧)، وابن سعد ٢/ ٢٨٠، وابن شبه في تاريخ المدينة (٤٧٧)، والبيهقي ٣/ ٣٩٥.

حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک قمیص میں غسل دیا گیا تھا۔ چناچہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو قمیص کا نچلا حصہ سپرد ہوا اور حضرت فضل کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سینہ سے بغل اور پہلو تک کا حصہ سپرد ہوا۔ حضرت عباس، پانی بہا رہے تھے۔ راوی کہتے ہیں۔ حضرت فضل کہہ رہے تھے۔ میں محسوس کر رہاہوں کہ کوئی چیز مجھ پر اتر رہی ہے۔ راوی کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مقام قباء میں واقع سعد بن خیثمہ کے کنویں سے غسل دیا گیا تھا۔“ یہ وہی کنواں ہے جس کو بیرا ریس کہا جاتا ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ خدا کی قسم! میں نے (خود بھی) اس کنویں سے پانی پیا ہے اور غسل بھی کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39813]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39813، ترقيم محمد عوامة 38187)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39813 in Urdu