مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
ترقیم عوامۃ: 38188 ترقیم الشثری: -- 39814
٣٩٨١٤ - حدثنا عبد الاعلى وابن مبارك عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب ان عليا التمس من النبي ﷺ (١) -كرمه الله- ما يلتمس من الميت، فلم يجد شيئا فقال: بابي وامي (طبت) (٢) حيا و (طبت) (٣) ميتا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ي]: زيادة ﷺ.
(٢) في [ع]: (طيب).
(٣) في [ع]: (طيب).
(٤) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي، أخرجه عبد الرزاق (٦٠٩٤)، وابن سعد ٢/ ٢٨٠، وأبو داود في المراسيل (٤١٥).
حضرت سعید بن المسیب سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وہ کچھ تلاش کرنا چاہا جو کچھ میت سے تلاش کیا جاتا ہے لیکن انہوں نے کچھ بھی نہ پایا تو کہنے لگے میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں آپ زندگی میں بھی خوشبودار تھے اور موت کے بعد بھی خوشبو دار ہں ا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39814، ترقيم محمد عوامة 38188)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39814 in Urdu