🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38196 ترقیم الشثری: -- 39823
٣٩٨٢٣ - حدثنا خالد بن مخلد (حدثنا) (١) سليمان بن بلال قال: حدثني عبد الرحمن بن حرملة قال: سمعت سعيد بن المسيب قال: لما توفي رسول الله ﷺ وضع على سريره، فكان الناس يدخلون (عليه) (٢) زمرا (زمرا) (٣) يصلون ⦗١٣٨⦘ عليه ويخرجون ولم يؤمهم احد، وتوفي يوم (الاثنين) (٤) ودفن يوم الثلاثاء ﷺ (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [ع].
(٤) في [ع]: (الثلاثاء).
(٥) سقط من: [ع].
(٦) مرسل؛ سعيد بن المسيب تابعي، أخرجه ابن سعد ٢/ ٢٨٨.

حضرت سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک تخت پر رکھ دیا گیا۔ اور لوگ جماعت، جماعت کی صورت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حجرہ میں داخل ہوتے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نماز پڑھتے اور باہر نکل آتے لیکن کوئی ان کی امامت نہ کرواتا۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات پیر کے روز ہوئی اور منگل کے روز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دفنایا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39823]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39823، ترقيم محمد عوامة 38196)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39823 in Urdu