مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
43. ما جاء في خلافة أبي بكر (وسيرته) في الردة
سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں وارد احادیث اور آپ کا ارتداد کے بارے میں طریقہ کار
ترقیم عوامۃ: 38199 ترقیم الشثری: -- 39826
٣٩٨٢٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عاصم عن زر عن عبد الله قال: لما قبض رسول الله ﷺ قالت الانصار: منا امير ومنكم امير، قال: فاتاهم عمر فقال: يا (معاشر) (١) الانصار! الستم تعلمون ان رسول الله ﷺ امر ابا بكر ان (يصلي) (٢) بالناس؟ قالوا: بلى، قال: فايكم تطيب نفسه ان يتقدم ابا بكر، (قالوا) (٣) : نعوذ بالله ان نتقدم ابا بكر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ع]: (معشر).
(٢) في [س]: (تصلي).
(٣) في [هـ]: (فقالوا).
(٤) ضعيف؛ رواية عاصم عن زر ضعيفة، أخرجه أحمد (٣٧٦٥)، والحاكم ٣/ ٦٧، والنسائي ٢/ ٧٤، وابن سعد ٣/ ١٧٨، والفسوي ١/ ٤٥٤، والبيهقي ٨/ ١٥٢، وابن أبي عاصم في السنة (١١٥٩)، والضياء (٢٢٩)، وابن عبد البر في التمهيد ٢٢/ ١٢٨، والخطابي في الغريب ٢/ ١٢٤.
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی روح مبارکہ) قبض ہوئی تو انصار نے کہا۔ ایک امیر ہم میں سے ہوگا اور ایک امیر تم (مہاجرین) میں سے ہوگا۔ راوی کہتے ہیں: حضرت عمر ان کے پاس آئے اور فرمایا: اے گروہانِ انصار! کیا تمہیں یہ بات معلوم نہیں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر کو یہ حکم دیا تھا کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں؟ انصار نے کہا۔ کیوں نہیں! حضرت عمر نے کہا۔ پھر تم میں سے کس کا دل اس بات پر خوش ہے کہ وہ ابوبکر سے آگے بڑھے۔ انصار کہنے لگے۔ ہم اللہ سے اس بات کی پناہ مانگتے ہیں کہ ہم ابوبکر سے آگے بڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39826، ترقيم محمد عوامة 38199)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39826 in Urdu