🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. ما جاء في خلافة عمر بن الخطاب ﵁
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں آنے والی احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38219 ترقیم الشثری: -- 39847
٣٩٨٤٧ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن ابي إسحاق عن عمرو بن ميمون قال: لما طعن عمر ماج الناس بعضهم في بعض، حتى كادت الشمس ان تطلع، فنادى مناد الصلاة، فقدموا عبد الرحمن بن عوف فصلى بهم، فقرا باقصر سورتين في القرآن ﴿إنا اعطيناك الكوثر﴾ [الكوثر: ١] ﴿إذا جاء نصر الله والفتح (٢) ﴾ [النصر: ١] ، فلما اصبح دخل عليه الطبيب، وجرحه يسيل دما، فقال: اي الشراب احب إليك؟ قال: النبيذ، فدعا بنبيذ فشربه فخرج من جرحه، (فقال: هذا صديد، ائتوني بلبن ⦗١٦٣⦘ (فاتي بلبن) (٣) فشرب فخرج من جرحه) (٤) ، فقال له الطبيب: اوصه فإني لا اظنك إلا ميتا من يومك او من غد (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الأخوص).
(٢) في [أ، ب]: زيادة ﴿وَالْفَتْحُ﴾.
(٣) سقط من: [جـ، ق].
(٤) سقط من: [ب، هـ].
(٥) منقطع؛ رواية عمرو بن ميمون عن عمر مرسلة؛ والحديث أخرجه ابن سعد ٣/ ٣٤٠، والطحاوي ٤/ ١٨، واللالكائي (٢٦٥٣)، وابن أبي داود في المصاحف (٥٥٩)، والبيهقي ٢/ ٣٩٠، وابن عبد البر في الاستيعاب ٣/ ١٥٣، والحارث (٥٩٤/ بغية)، وابن النحاس في الناسخ ١/ ١٧٥، والخطيب ٦/ ٥٦، وأبو نعيم ٤/ ١٥٦، وابن شبه (١٥١٧).

حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے کہ جب حضرت عمر کو نیزہ لگا تو سب لوگ مضطرب ہوگئے یہاں تک کہ سورج طلوع ہونے کے قریب ہوگیا۔ تو ایک آواز دینے والے نے ندا دی۔ نماز! چناچہ لوگوں نے حضرت عبد الرحمان بن عوف کو آگے کردیا۔ پس انہوں نے لوگوں کو نماز پڑھائی۔ اور قرآن مجید کی دو مختصر سورتیں یعنی {إِنَّا أَعْطَیْنَاک الْکَوْثَرَ } اور {إِذَا جَائَ نَصْرُ اللہِ } کو پڑھا۔ پھر جب دن نکل آیا تو ایک طبیب حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوا حضرت عمر کے زخموں سے خون بہہ رہا تھا۔ طبیب نے پوچھا۔ آپ کو کون سا مشروب پسند ہے؟ آپ نے فرمایا: نبیذ چناچہ نبیذ منگوایا اور اس کو حضرت عمر نے پیا لیکن وہ آپ کے زخموں سے باہر نکل آیا۔ آپ نے فرمایا۔ یہ خون ملی پیپ ہے۔ تم میرے پاس دودھ لاؤ۔ چناچہ دودھ لایا گیا آپ نے دودھ نوش فرمایا تو وہ بھی زخموں سے باہر نکل آیا۔ اس پر طبیب نے آپ سے کہا۔ کوئی وصیت کرلو۔ کیونکہ میرے خیال میں آپ ایک یا دو دن میں فوت ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39847]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39847، ترقيم محمد عوامة 38219)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39847 in Urdu