🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. (ما جاء في) خلافة عثمان وقتله ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت اور آپ کے قتل کے بارے میں احادیث
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38241 ترقیم الشثری: -- 39869
٣٩٨٦٩ - حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل عن قيس عن سعيد بن زيد قال: لقد رايتني موثقي عمر واخته على الإسلام (ولو) (١) ارفض احد مما صنعتم بعثمان كان حقيقا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (ولم)، وفي [هـ]: (لو).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٩٤٢).

حضرت سعید بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر اور ان کی ہمشیرہ کو اسلام پر مضبوط کیا۔ حضرت عثمان کے ساتھ تم نے جو کچھ کیا اگر اس کے بعد تمہارے ساتھ جو بھی سلوک کیا جائے وہ صحیح ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39869، ترقيم محمد عوامة 38241)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39869 in Urdu