مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. (ما جاء في) خلافة عثمان وقتله ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت اور آپ کے قتل کے بارے میں احادیث
ترقیم عوامۃ: 38242 ترقیم الشثری: -- 39870
٣٩٨٧٠ - حدثنا ابو اسامة عن الاعمش (حدثنا) (١) ابو صالح قال: قال عبد الله ابن سلام: لما حصر عثمان في الدار قال: لا تقتلوه فإنه لم يبق من اجله إلا قليل؛ والله لئن قتلتموه لا تصلون جميعا ابدا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) صحيح؛ أخرجه ابن شبه (٢٠٥٣).
حضرت عبداللہ بن سلام سے روایت ہے کہ جب حضرت عثمان کا گھر میں محاصرہ کیا گیا تو ابن سلام نے فرمایا۔ تم انہیں قتل نہ کرو۔ کیونکہ ان کی (ویسے ہی) تھوڑی سی زندگی باقی ہے۔ خدا کی قسم! اگر تم نے انہیں قتل کردیا تو پھر تم کبھی بھی اکٹھے نماز نہیں پڑھو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39870، ترقيم محمد عوامة 38242)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39870 in Urdu