مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. (ما جاء في) خلافة عثمان وقتله ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت اور آپ کے قتل کے بارے میں احادیث
ترقیم عوامۃ: 38243 ترقیم الشثری: -- 39871
٣٩٨٧١ - حدثنا ابو اسامة عن صدقة بن ابي عمران قال: (حدثنا) (١) ابو اليعفور عن ابي سعيد مولى عبد الله بن مسعود قال: قال عبد الله بن مسعود: (والله) (٢) لئن (قتلتم) (٣) عثمان لا تصيبون منه خلفا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ع]: (قلتم).
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي سعيد.
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ابو سعید سے روایت ہے کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا۔ خدا کی قسم! اگر تم نے عثمان کو قتل کردیا تو ان کے بعد کسی صحیح جانشین کو نہیں پہنچ پاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39871]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39871، ترقيم محمد عوامة 38243)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39871 in Urdu