مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. ما جاء في خلافة علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38249 ترقیم الشثری: -- 39877
٣٩٨٧٧ - حدثنا هشيم عن العوام عن إبراهيم التيمي قال: لما بويع ابو بكر (قال) (١) : قال سلمان: اخطاتم واصبتم، اما لو جعلتموها في اهل بيت نبيكم (٢) (لاكلتموها) (٣) رغدا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [جـ، ق]: زيادة ﷺ.
(٣) في [جـ]: (كلتموها).
(٤) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ذلك، وهشيم مدلس.
حضرت ابراہیم تیمی سے روایت ہے کہ جب حضرت ابوبکر کی بیعت کی گئی تو راوی کہتے ہیں۔ حضرت سلمان نے کہا۔ تم نے غلطی کی ہے اور درست (بھی) کیا ہے۔ اگر تم لوگ خلافت کو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت کے حوالہ کرتے تو البتہ تم لوگ اس خلافت کو خوب آسودہ حالی کے ساتھ کھاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39877، ترقيم محمد عوامة 38249)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39877 in Urdu