🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. ما جاء في خلافة علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38248 ترقیم الشثری: -- 39876
٣٩٨٧٦ - حدثنا وكيع عن الاعمش عن آبي صالح قال: كان الحادي (يحدو) (١) بعثمان وهو يقول: إن الامير بعده علي … وفي الزبير خلف رضي قال: فقال كعب: ولكنه صاحب البغلة الشهباء -يعني معاوية، فقيل لمعاوية: إن (كعبا) (٢) يسخر بك ويزعم انك تلي هذا الامر، قال: فاتاه (فقال) (٣) : ⦗١٨١⦘ يا ابا إسحاق! وكيف وههنا علي والزبير واصحاب محمد (٤) ؟ قال: انت صاحبها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (تحدوا).
(٢) في [ع]: (كعب).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [جـ، ق]: زيادة ﷺ.
(٥) صحيح؛ أخرجه وكيع في نسخته (٣٥)، والخلال (٣٤٨).

حضرت ابو صالح سے روایت ہے کہ ایک حدی خوان حضرت عثمان کے لئے حدی پڑھ رہا تھا اور کہہ رہا تھا۔ یقینا عثمان کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہامیر ہیں اور زبیر میں پسندیدہ خلافت ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ حضرت کعب نے کہا۔ لیکن وہ جو بھورے رنگ کے خچر والے معاویہ ہیں۔ پس حضرت معاویہ سے کہا گیا کہ حضرت کعب آپ کے ساتھ مذاق کرتے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ آپ اس امر خلافت کے ولی بنیں گے۔ راوی کہتے ہیں۔ پھر یہ حضرت معاویہ کے پاس آئے تو معاویہ نے کہا۔ اے ابو اسحاق! یہ بات تم نے کیسے کہی جبکہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زبیر اور دیگر اصحابِ پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) موجود ہیں۔ کعب نے کہا۔ آپ ہی اس خلافت کے حق دار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39876]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39876، ترقيم محمد عوامة 38248)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39876 in Urdu