🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. ما جاء في خلافة علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38251 ترقیم الشثری: -- 39879
٣٩٨٧٩ - حدثنا غندر عن شعبة عن سعد بن إبراهيم قال: سمعت عبيد الله بن ابي رافع قال: رايت (عليا) (١) حين ازدحموا عليه حتى ادموا رجله، فقال: اللهم إني قد كرهتهم وكرهوني فارحني منهم وارحهم مني (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (حتى).
(٢) صحيح.

حضرت سعد بن ابراہیم سے روایت ہے کہ میں نے عبید اللہ بن ابی رافع کو کہتے سناکہ جب لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ پر ازدحام (رش) کیا اور انہوں نے آپ کے پاؤں کو خون آلود کردیا تو میں ان کو دیکھ رہا تھا، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا۔ اے اللہ! تحقیق میں ان لوگوں کو ناپسند کرتا ہوں اور یہ لوگ مجھے ناپسند کرتے ہیں۔ پس تو مجھے ان سے اور ان کو مجھ سے راحت دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39879]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39879، ترقيم محمد عوامة 38251)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39879 in Urdu