مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. ما جاء في خلافة علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: 38255 ترقیم الشثری: -- 39883
٣٩٨٨٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام بن حسان عن محمد عن عبيدة قال: قال علي: ما يحبس (اشقاها) (١) ان يجيء فيقتلني، اللهم إني قد سئمتهم وسئموني فارحني منهم وارحهم (مني) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (بأشقاها).
(٢) سقط من: [ق].
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٣/ ٣٤، وعبد الرزاق (٢٠٦٣٧)، والخطابي في العزلة (٧٧).
حضرت عبیدہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کہتے تھے۔ امت کے بدبخت کو اس بات سے کس چیز نے روکا ہوا ہے کہ وہ آئے اور مجھے قتل کر دے؟ اے اللہ! تحقیق میں ان لوگوں سے اکتا گیا ہوں اور یہ لوگ مجھ سے اکتا گئے ہیں۔ پس تو مجھے ان سے اور ان کو مجھ سے راحت نصیب فرما دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39883، ترقيم محمد عوامة 38255)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39883 in Urdu