مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38294 ترقیم الشثری: -- 39922
٣٩٩٢٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الحارث بن (حصيرة) (١) عن زيد بن وهب قال: قيل لحذيفة: ما وقفات الفتنة وما بعثاتها؟ قال: بعثاتها سل السيف، ووقفاتها (إغماده) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (حضيرة).
(٢) في [ع]: (عمده).
(٣) ضعيف؛ لضعف الحارث بن حصيرة، أخرجه الحاكم ٤/ ٤٢٩.
حضرت زید بن وہب سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا فتنے کے وقفات اور بعثات سے کیا مراد ہے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا فتنے کے بعثات سے مراد تلواروں کا سونتنا ہے کا اور اس کے وقفات سے مراد تلواروں کا نیاموں میں ڈالنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39922، ترقيم محمد عوامة 38294)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39922 in Urdu