مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38295 ترقیم الشثری: -- 39923
٣٩٩٢٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا يحيى بن سعيد ان ابا الزبير اخبره عن ابي الطفيل عامر بن واثلة ان حذيفة قال له: كيف انت وفتنة خير الناس فيها غني خفي؟ قال: قلت: وكيف؟ وإنما هو عطاء احدنا يطرح به كل مطرح، ويرمي به كل مرمى (١) ، قال: كن إذن كابن المخاض لا ركوبة (فتركب) (٢) ولا حلوبة (فتحلب) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أن ما يصرف للإنسان من العطاء الذي لا يتمكن من الاستغناء عنه يجعله ينفي قطع هذا العطاء.
(٢) في [أ، ب، س]: (فيركب).
(٣) في [س]: (فيحلب).
(٤) صحيح؛ صرح أبو الزبير بالتحديث عند نعيم بن حماد، وأخرجه الحاكم ٤/ ٤٢٩، ونعيم ابن حماد في الفتن (١٦٦).
حضرت ابو الطفیل عامر بن واثلہ سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کیا حالت ہوگی تمہاری جبکہ ایک فتنہ ہوگا اس میں لوگوں میں سے سب سے بہتر پوشیدہ غنی آدمی ہوگا۔ حضرت عامر بن واثلہ نے فرمایا میں نے کہا یہ کیسے ہوگا انہوں نے فرمایا بلاشبہ وہ ہم میں سے کسی کی عطاء ہے جسے وہ ڈالنے والی جگہ ڈال دیتا ہے اور پھینکنے والی جگہ میں پھینک دیتا ہے (اور) فرمایا اس وقت اونٹنی کے ایک سال کے بچے کی طرح ہوجانا جو نہ سواری بن سکتا ہے کہ اسے سواری بنایا جائے اور نہ دودھ دینے والا ہوتا ہے کہ اس سے دودھ دھویا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39923، ترقيم محمد عوامة 38295)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39923 in Urdu