🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38296 ترقیم الشثری: -- 39924
٣٩٩٢٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن شعبة عن ابي إسحاق عن عبد الله بن الرواع (عن) (١) حذيفة قال: تكون فتنة تقبل مشبهة وتدبر (مبينة) (٢) ، فإن كان ⦗٢٠٥⦘ ذلك فالبدو (لبود) (٣) الراعي على عصاه خلف غنمه، لا (يذهب) (٤) (بكم) (٥) السيل (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (من).
(٢) في [أ، ب، س]: (مبنية)، وفي [جـ، ع]: (مبلية)، وفي [ص]: (منتنة).
(٣) في [أ، ب، ع]: (محودة).
(٤) في [ب]: (تذهب).
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن الرواع.

حضرت عبداللہ بن الرواع حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا ایک فتنہ ہوگا جو آئے گا شبہات ڈالتے ہوئے اور واپس ہوگا تعفن پھیلائے ہوئے پس اگر یہ ہوجائے تو تم چرواہے کے اپنی بکریوں کے پیچھے لاٹھی پر چمٹنے کی طرح زمین کی طرف چمٹ جانا تا کہ سیلاب بہا کر نہ لے جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39924، ترقيم محمد عوامة 38296)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39924 in Urdu