🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38297 ترقیم الشثری: -- 39925
٣٩٩٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن ميمون بن ابي شبيب قال: قيل لحذيفة: اكفرت بنو إسرائيل في يوم (واحد؟) (١) قال: لا، ولكن كانت تعرض عليهم الفتنة فياتونها فيكرهون عليها، ثم (تعرض) (٢) (عليهم) (٣) فياتونها حتى ضربوا عليها بالسياط والسيوف حتى خاضوا (إخاضة) (٤) الماء حتى لم يعرفوا معروفا ولم ينكروا منكرا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أحد).
(٢) في [ع]: (يعرضو له).
(٣) في [ع]: (عليها).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط، هـ].
(٥) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٩، والبيهقي في الشعب (٧٢١٢).

حضرت میمون بن ابوشبیب سے روایت ہے کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا، بنی اسرائیل نے ایک دن میں کفر کیا تو انہوں نے ارشاد فرمایا نہیں لیکن ان پر فتنہ پیش کیا جاتا تھا اور وہ اسے اختیار کرنے سے انکار کرتے تھے پس انہیں اس پر مجبور کیا جاتا تھا پھر فتنہ ان پر پیش کیا گیا انہوں نے اسے اختیار کرنے سے انکار کیا، یہاں تک کہ انہیں اس کے اختیار کرنے پر کوڑوں اور تلواروں کے ذریعے مارا گیا یہاں تک کہ وہ اس فتنے میں گھس گئے پانی میں گھس جانے کی طرح (نوبت بایں جارسید) یہاں تک کہ وہ کسی نیکی کو نہ جانتے پہچانتے تھے اور نہ کسی منکر پر انکار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39925، ترقيم محمد عوامة 38297)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39925 in Urdu