🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38303 ترقیم الشثری: -- 39931
٣٩٩٣١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (زيد) (١) قال: قرا حذيفة هذه الآية: ﴿ (فقاتلوا) (٢) ائمة الكفر﴾ [التوبة: ١٢] ، قال: ما قوتل اهل هذه الآية بعد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ع]، وفي [س]: بياض، وفي [هـ]: (أبي وائل)، وسيأتي ١٥/ ١٠٨ برقم: (٤٠١٧٥).
(٢) في [ع]: (قاتلوا).
(٣) صحيح؛ أخرجه ابن جرير ١٠/ ٨٨، وأخرجه بنحوه البخاري (٤٣٨١)، والنسائي (١١٢١٥)، والحاكم ٢/ ٣٦٢، والبيهقي ٨/ ٢٠٠.

حضرت زید فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے یہ آیت { فَقَاتِلُوا أَئِمَّۃَ الْکُفْرِ } تلاوت کی (یعنی کفر کے رہنماؤں کو قتل کرو) پھر ارشاد فرمایا اس آیت کے مصداق لوگوں سے اس کے بعد قتال نہیں کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39931]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39931، ترقيم محمد عوامة 38303)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39931 in Urdu