مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38361 ترقیم الشثری: -- 39989
٣٩٩٨٩ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا ثابت بن زيد قال: انبانا هلال بن خباب ابو العلاء قال: سالت سعيد بن جبير قلت: يا ابا عبد الله ما علامة هلاك الناس؟ قال: إذا هلك علماؤهم.
حضرت ھلال بن خباب ابو العلاء سے روایت ہے کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے پوچھا میں نے کہا اے ابو عبداللہ لوگوں کی ہلاکت کی علامت کیا ہے ارشاد فرمایا جب ان کے علماء ہلاک ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39989، ترقيم محمد عوامة 38361)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39989 in Urdu