🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38507 ترقیم الشثری: -- 40135
٤٠١٣٥ - حدثنا (ابن عيينة) (١) عن الزهري عن سعيد عن ابي هريرة (يبلغ) (٢) به النبي ﷺ قال:"لا تقوم (الساعة) (٣) حتى (تقاتلون) (٤) قوما نعالهم الشعر، ولا تقوم الساعة حتى تقاتلوا قوما صغار الاعين" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ابن علية).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (بلغ).
(٣) في [ع]: (القيامة).
(٤) في [هـ]: (تقاتلوا)، وكلاهما له وجه في اللغة؛ لاحتمال كون الفعل للحال، وانظر: مسند الحميدي (١١٠٠).
(٥) صحيح؛ أنجرجه البخاري (٢٩٢٩)، ومسلم (٢٩١٢).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تم ایسے لوگوں سے لڑائی کرو گے جن کے جوتے ان کے بال ہوں گے اور قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تم لڑائی کرو گے ایسے لوگوں سے جو چھوٹی آنکھوں والے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40135، ترقيم محمد عوامة 38507)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40135 in Urdu