🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38508 ترقیم الشثری: -- 40136
٤٠١٣٦ - حدثنا ابن عيينة عن ابي الزناد عن الاعرج عن ابي هريرة يبلغ به النبي ﷺ:"لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا قوما نعالهم الشعر، ولا تقوم الساعة (حتى تقاتلون) (١) قوما صغار الاعين، (ذلف الانف) (٢) كان وجوههم المجان المطرقة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (تقاتلوا)، وانظر: مسند الحميدى (١١٠٠).
(٢) في [ط، هـ]: (الأنوف).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٩٢٩)، ومسلم (٢٩١٢).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تم ایسے لوگوں سے لڑائی کرو گے جن کے جوتے بال ہوں گے اور قیامت نہیں قائم ہوگی یہاں تک کہ تم قتال کرو گے ایسے لوگوں سے جن کی آنکھیں چھوٹی ہوں گی چھوٹی ناک والے ہوں گے گویا کہ ان کے چہرے اوپر نیچے رکھی ہوئی ڈھالوں کی طرح ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40136، ترقيم محمد عوامة 38508)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40136 in Urdu