مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38520 ترقیم الشثری: -- 40148
٤٠١٤٨ - حدثنا عبيد الله قال: اخبرنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن هانئ بن هانئ عن علي قال: ليقتلن الحسين قتلا، وإني لاعرف تربة الارض التي بها يقتل، يقتل قريبا من النهرين (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ أبو إسحاق مدلس.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ یقینا حسین کو قتل کیا جائے گا اور بلاشبہ میں اس زمین کی مٹی کو پہچانتا ہوں جہاں اسے شہید کیا جائے گا دو نہروں کے درمیان شہید کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40148، ترقيم محمد عوامة 38520)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40148 in Urdu