مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: 38580 ترقیم الشثری: -- 40209
٤٠٢٠٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن ابي وائل قال: قال عبد الله: والله لان (ازاول) (١) جبلا راسيا احب إلي من ان ازاول ملكا موجلا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أول).
(٢) صحيح؛ أخرجه نعيم في الفتن (٣٤١).
حضرت عبداللہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا اللہ کی قسم اگر میں مضبوط پہاڑ کو ہٹاؤں یہ بات مجھے زیادہ پسندیدہ ہے بہ نسبت اس کے کہ میں ایسے بادشاہ کو ہٹاؤں جس کی مدت حکومت مقرر کی گئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40209]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40209، ترقيم محمد عوامة 38580)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40209 in Urdu