🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38581 ترقیم الشثری: -- 40210
٤٠٢١٠ - حدثنا (معاوية بن هشام قال: حدثنا) (١) سفيان عن جبلة عن عامر بن مطر قال: كنت مع حذيفة فقال: يوشك ان تراهم ينفرجون عن دينهم كما تنفرج المراة عن قبلها، فامسك بما انت عليه اليوم (فإنه) (٢) الطريق الواضح، كيف انت يا عامر بن مطر إذا اخذ الناس طريقا والقرآن طريقا، مع ايهما تكون؟ قلت: مع القرآن احيا معه واموت معه، قال: فانت انت إذن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) في [ط، هـ]: (فإنها).
(٣) حسن؛ عامر بن مطر صدوق، وأخرجه الحاكم ٤/ ٤٥٨، ونعيم في الفتن (٣٦٣)، وابن حزم في الأحكام ٤/ ٥٧١.

حضرت عامربن مطر سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھا انہوں نے فرمایا قریب ہے کہ تم ان لوگوں کو دیکھو گے کہ وہ اپنے دین ارزاں کردیں گے جیسے عورت اپنی شرمگاہ کو ارزاں کردیتی ہے جس طریقے پر آج تم ہو اس پر ٹھہرے رہو کیونکہ وہ واضح راستہ ہے اے عامر بن مطر تمہاری کیا حالت ہوگی جب لوگ ایک راستہ اختیار کرلیں گے اور قرآن کا ایک راستہ ہوگا تم دونوں میں سے کس کے ساتھ ہوگے میں نے عرض کیا قرآن کے ساتھ رہوں گا اسی کے ساتھ زندہ رہوں گا اور اس کے ساتھ مروں گا حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا اس وقت تو تو ہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40210]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40210، ترقيم محمد عوامة 38581)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40210 in Urdu